سول ہسپتال علی پورچٹھہ میں کرونا کی بوسٹرڈوز کا آغاز

Jan 20, 2022

 علی پورچٹھہ(نامہ نگار ) سول ہسپتال علی پورچٹھہ میں کرونا کی بوسٹرڈوز کا آغاز کر دیا گیا ہے یہ بات انچارج ڈاکٹر حمزہ اختر چٹھہ نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا شہری حکومت کی جانب سے دی گئی سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور ویکسینیشن سنٹر پر آ کر بوسٹر ڈوز لگوائیں تاکہ کرونا کو شکست دی جا سکے۔

مزیدخبریں