وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیاہے ،انہوں نے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں حادثہ میں زخمی ہونے والے مسافروں کو بہترین طبی سہولیات مہیا کی جائیں۔ وزیراعلی نے زخمی مسافروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024