Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
  • کیلیفورنیا میں ایس یو وی گاڑی اور ٹرک کے تصادم میں 13افراد ہلاک، متعدد زخمی
  • سعودی عرب، یو ٹیوب صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز
  • موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد
  • یاہو جاپان اور لائن کابڑا ٹیکنالوجی گروپ بننے کیلئے اشتراک

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

Jan 20, 2021 | 13:11 1:11 PM, January 20, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
<->
  •  پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد
  •  پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد
  •  پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد
  •  پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد
  •  پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد
  •  پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

تفیصلات کے مطابق 2007 سے شروع ہونے والی پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد سال2021 کے اوائل میں کیا جا رہا ہے۔ 2007کے بعد سے ان مشقوں میں حصہ لینے والے ممالک کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہواہے۔مشق امن2021میں بڑی تعداد میں مختلف ممالک کی اپنے بحری جہاز، ایئر کرافٹ، ہیلی کاپٹرز ، اسپیشل آپریشنز فورسز /دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے والی ٹیمیں اور میرینز کے ساتھ شرکت کرنے کی توقع ہے ۔ اس کے علاوہ ایک کثیر تعداد میں بحری مبصرین بھی اس مشق میں شرکت کریں گے۔  

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

  امن مشقوں کو ترتیب دیتے ہوئے جن اُمور کو مد نظر رکھا گیا اُن میں اولاً پاکستان کی حیثیت کو بطور امن پسند ملک اُجاگر کرنا جو کہ علاقائی امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔ دوئم ، عالمی بحری افواج کے درمیان پاک بحریہ کی حیثیت کومستحکم کرنا۔ سوئم، علا قائی اور غیر علاقائی بحری افواج کے ساتھ معاملات کا ر بڑھاتے ہوئے خطوں کے درمیان روابط پیدا کرنا۔ چہارم، دہشت گردی اور سمندری جرائم کا یکجا طور پر مقابلہ کرنا شامل ہیں۔ 

سینٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی اکثریت سے کامیاب ہونگے:سائرہ افضل

 اس موضوع پر مزید گفتگو سے پہلے ضروری ہے کہ بین الاقوامی مشقوں کے اس سلسلے کی تاریخ اور پس منظر پر کچھ بات کر لی جائے۔امن، جس کو انگریزی میں "Peace" کہا جاتا ہے۔ اس بحری مشقوں کے سلسلے کا نام ہے جو " امن کے لئے متحد" (Together for Peace)کے نصب العین کے تحت پاکستان نیوی کے زیرِ انتظام ہر دو سال بعد باقاعدگی سے منعقد کی جاتی ہے۔

عالمی بحری امن کے قیام کے لئے پاکستان نیوی کے زیرِ انتظام کثیرالملکی بحری مشق ’امن‘ کا انعقاد نہایت بروقت اقدام ہے جس میں عالمی بحری افواج بھرپور شرکت کرتی ہیں۔ اس مشق کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہو کر حربی صلاحیتوںکو بڑھانا ہے تاکہ دہشت گردی ، قزاقی اور منشیات کی غیر قانونی ترسیل ، سمندری آلودگی اور سمندری تجارتی راستوں کی حفاظت جیسے مسائل پرقابو پا کر خطے میں امن و سلامتی کا ماحول قائم کیا جاسکے۔ اس مشق میں بحری سکیورٹی اور انسانیت کی مدد بشمول مشکل میں گھرے افراد کی تلاش اور امداد کے آپریشنزپر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

حضرت علی المرتضٰی کی حیات طیبہ مسلمانوں کیلئے نمونہ عمل ہے:سرفراز احمد تارڑ

انہی چیلنجزکے مدِ نظر بدلتے حالات سے نمٹنے کے طریقہ کار اور ضوابط مرتب کئے جاتے ہیں تاکہ اہم سمندری تنصیبات کی حفاظت کی جاسکے اوربحری تجارتی رہداریوں کو نقل و حمل کے لئے محفوظ بنایا جاسکے۔

 پاکستان کی ساحلی پٹی 1000 کلومیٹر سے زائد طویل ہے ۔ پاکستان آبنائے ہ±رمز(Straits of Hormuz)اور خلیج فارس (Persian Gulf)کے سنگم پر واقع ہے، جہاں سے روزانہ ہزاروں بحری جہازوں کے ذریعے خام تیل، معدنی گیس اور دیگر اشیاءکی بحری ترسیل کی جاتی ہے۔ ان تمام حقائق کے باعث پاکستان کیلئے ضروری ہے کہ جنوب ایشیاءسمندری خطے میں اپنی موجودگی برقرار رکھے، جو کہ پاکستان کے دفاع کے علاوہ اقتصادی ترقی کیلئے بھی نہایت ضروری ہے۔ 

کامونکے:گورنمنٹ عمیر شہید  ہائی سکول نمبر 1 کے سامنے سیوریج نالے میں شگاف پر نہ ہو سکا ،گرنے سے متعدد طلباء 

 مشق امن 2021 پاکستان اور دوسرے ممالک کے مابین نہ صرف باہمی روابط کو فروغ دینے بلکہ علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کی مثبت پوزیشن کو مزید واضح کرنے میں ایک اہم کردارادا کرے گی۔ اس کے علاوہ مختلف ممالک کی بحری افواج کو اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتیںبڑھانے اور مشترکہ آپریشنز کرنے کی مہارتوں میں اضافے کے لئے مواقع میسر آئیں گے۔ امن مشقوں کی ایک اہم سرگرمی بین الاقوامی کانفرنس برائے بحری اُمور ہے۔ 

 پاکستان بحیثیت ایک ذمہ دار ریاست اور اپنے اہم جغرافیائی محل و قوع کے باعث اپنی بحری ذمہ داریوں سے نہ صرف بخوبی واقف ہے بلکہ اپنے خطے اور بیرون خطہ دیگر بحری افواج سے بھر پور تعاون کا خواہاں بھی ہے۔ پاکستان اس حقیقت سے بھی بخوبی واقف ہے کہ دور حاضر کے بحری خطرات سے کوئی بھی ملک تن تہا نہیں نمٹ سکتا۔ لہٰذا عالمی بحری افواج کا متحد ہونا نہایت ضروری ہے یہ تب ہی ممکن ہو سکتا ہے جب زمانہ امن میں بحری افواج دو طرفہ اور کثیر الملکی مشقوں کے ذریعے نہ صرف آپس میںباہمی تعاون کے قیام کے ذریعے اتحاد کی فضا قائم کریں بلکہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بھی اضافہ کریں۔ امن مشق 2021کے ذریعے پاک بحریہ کو ایک مرتبہ پھر یہ اعزاز حاصل ہوگا کہ وہ بطور سفیرِ پاکستان برائے امن، دنیا بھر میں نہ صرف امن و سلامتی کا پیغام پھیلائے بلکہ مثبت انداز میں پاکستان کا وقارمزید بلند کرے۔

پنڈی بھٹیاں: 900سالہ قدیم لوری میلہ سخی سرور کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

    Oct 07, 2020 | 09:55
  • پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا عیدالفطر کے ...

    May 24, 2020 | 13:13
  • پاک بحریہ کی ملک میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی صورتحال سے ...

    May 02, 2020 | 11:24
  • پاک بحریہ کی ساتویں کثیر القومی مشق امن 2021، کراچی میں پرچم ...

    Feb 12, 2021 | 12:06
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

    Mar 03, 2021 | 15:16
  • کیلیفورنیا میں ایس یو وی گاڑی اور ٹرک کے تصادم میں 13افراد ...

    Mar 03, 2021 | 15:14
  • سعودی عرب، یو ٹیوب صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز

    Mar 03, 2021 | 15:09
  • موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم ...

    Mar 03, 2021 | 15:06
  • یاہو جاپان اور لائن کابڑا ٹیکنالوجی گروپ بننے کیلئے اشتراک

    Mar 03, 2021 | 15:04
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد چوہدری کے بیان کی تردید

  • 2

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 3

    ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی

  • 4

    ہم سینیٹ انتخابات جیت چکے ہیں: یوسف رضا گیلانی

  • 5

    سینیٹ الیکشن: پنجاب سے کون جیتا؟

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group