Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کو 22رنز سے شکست دیدی
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی پریزائیڈنگ افسر کو خط لکھ کر ووٹ ری کاسٹ کرنےکی درخواست
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ایم ایس ٹی ایچ کیوزکوکارکردگی بہتر کرنے کا آخری موقع دے دیا
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

قوم کو ایک قائد چاہیے

Jan 20, 2021 6:28 AM, January 20, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
قوم کو ایک قائد چاہیے

آج سے 40/50 سال پہلے تک سیاست قوم اور ملک کی خدمت کا ایک مشن خیال کی جاتی تھی جسے عبادت کا درجہ دیا جاتا تھا لیکن افسوس آج پیارے پاکستان میں سیاستدانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی بنا پر سیاست ایک گالی بن چکی ہے۔بدقسمتی سے بانی پاکستان حضرت قائداعظم ؒکے بعد ملک کو کوئی مخلص، محب وطن اور باکردار قائد نہیں ملا جو صیح معنوں میں قوم کا لیڈر ہوسیاست میں آنیوالے سبھی لوگوں نے اقتدار کو اپنی منزل سمجھا ان لوگوں کے پاس ملک اور اور قوم کی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں رہا اور نہ ہی ان کے پاس ملک و قوم کی خدمت کا کوئی وژن ہوتا ہے۔ چند سیاسی جماعتوں کے علاوہ اکثر پارٹیوںکے اندر خاندانی سیاست چل رہی ہے اسکی وجہ سے ہمارے جمہوری نظام میں عام آدمی کا سیاست اور الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے علاوہ کوئی کردار نہیں۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک چند خاندانوں کے لوگ ہی باری باری برسراقتدار رہے ہیں۔پاکستان کی سیاست میں جنرل ضیاء مرحوم کے 1985ء میں کرائے جانے والے غیرجماعتی الیکشن کے نتیجے میں ملکی سیاست کے اندر ایک نیا طبقہ اور ٹرینڈ سامنے آیاکیونکہ سیاسی جماعتوں نے اس الیکشن میں حصہ نہیں لیا تھا تو کچھ پرانے اور زیادہ تر نئے لوگ غیرجماعتی الیکشن میں سامنے آگئے۔ اسی کھیپ میں میاں نوازشریف کی فیملی بھی جنرل جیلانی کی وساطت سے سیاست میں داخل ہوئی جنہوں نے سالہاسال تک مرکز اور پنجاب پر حکمرانی کی حالانکہ اس سے پہلے ان کا ماضی میں سیاست سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں تھا اسی غیرجماعتی الیکشن میں پہلی بار کاروباری طبقے اور امیر امیدواروں کیطرف سے ووٹ حاصل کرنے کیلئے سرمائے کا استعمال شروع ہوا پہلے اس کی ابتداء ووٹروں کو چائے پانی اور کھانے کھلانے سے کی گئی بعد ازاں ووٹ لینے کیلئے پیسے دینے کا رواج زور پکڑتا گیا اس سے پہلے سیاستدانوں کے پاس پیسہ نہیں تھا ارکان اسمبلی غریب ہوتے تھے اور وہ لاہور و اسلام آباد اسمبلی کے اجلاسوں میںجانے کیلئے پبلک ٹراسپورٹ استعمال کرتے تھے ا کیونکہ اکثر ممبران اسمبلی کے پاس اپنی گاڑیاں نہیں تھیں پھر سیاست میں کاروباری لوگ آگئے انھوں نے سرمائے کے استعمال سے سیاست کو ایک انڈسٹری اور کاروبار بناکر رکھ دیا یونین کونسل کی سربراہی حاصل کرنے کیلئے کونسلروں تک کے ووٹ خریدے گئے انھیں چھانگا مانگا سے لے کر غیرممالک کے سیرسپاٹے کرانے کا آغاز ہو ارکان اسمبلی،اور چھوٹے موٹے سیاستدانوں کے پاس بڑی بڑی گاڑیاں اسلحہ بردار گارڈ رکھنے کو رواج پیدا ہوا ان خراجات کو پورے کرنے لیے ممبران اسمبلی کو ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں اور اربوں روپے کے فنڈز دئیے گئے اس طرح سیاست باقاعدہ کاروباربن گیا جس نے سیاست میں کرپشن کا وہ ناسور بویا کہ اللہ کی پناہ سیاستدانوں نے کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کیے سرے محل سے لے کر پانامہ تک کرپشن کی کہانیوںنے اتنی شہرت حاصل کی کہ پوری دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی میاں نواز شریف نے ،قرض اُتارو ملک سنوارو؛ کا نعرہ لگایا قوم نے اس میں حکومت کو اربوں روپیہ دیا لیکن آج تک نہیں پتہ چل سکا کہ قوم کے یہ اربوں روپے کہاں گئے سیاست کرنے والی 9 مذہبی جماعتوں کے اتحاد آئی جے آئی نے ملک میں نفاذ نظام مصطفیؐ کا نعرہ لگایا لیکن کیا ہوا سب کے سامنے ہے۔1985ء کے بعد جب سیاست کمائی کا ذریعہ بن گیا تو سیاستدانوں نے اپنے بچوں کو غیرممالک میں تعلیم دلانا شروع کردی ملک کا سرمایہ دوسرے ممالک میں لے جاکر وہاں کاروبار قائم کیے اورمہنگی ترین رہائشیں بنائیں حتیٰ کہ اب سیاستدان اپنی معمولی سے معمولی بیماری کا علاج بھی امریکہ اور یورپ کے ممالک میں کراتے ہیں پاکستان کیساتھ ان کا مفاد صرف اور صرف ووٹ لینے اور اقتدار حاصل کرنے کی حد تک رہ گیا ہے اس کا نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان میں حکمران ،وزرا، اور ممبران اسمبلی تو بہت زیادہ ہیں لیکن قوم کا لیڈر کوئی نہیں نظر آتا جس کی وجہ سے ہم ہر لحاظ سے دنیا میں بہت پیچھے ہیں ۔قیام پاکستان کے بعد1968ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے صدر جنرل ایوب سے راہیں جدا کرکے اپنی پارٹی بنائی تو اس کے پاس اپنا ایک سیاسی وژن تھا جس کی بناء پر اس نے نہ صرف ملک کے اندر مقبولیت حاصل کی بلکہ دنیا بھر میں شہرت پائی پیپلز پارٹی اور بھٹو کی سیاست سے کسی کو بھی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اس نے اپنی سیاست کیلئے ہی سہی مگر اپنی جاگیردار کلاس کیخلاف بغاوت کرکے غریبوں کے مفاد کی بات کی روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا اور عام آدمی کو نہ صرف سیاسی شعور دیا بلکہ کئی بالکل غیر معروف لوگوں کو اسمبلیوں میں پہنچایا غریب آدمی کو وزیر مشیر بنایا ۔ اور اپنے سیاسی اصولوں کی پاسداری کی بھٹو پھانسی پا گیا لیکن اس نے اپنا فلسفہ نہیں چھوڑا۔ پاکستان کی سیاست میں آج بھی اس کا نام زندہ ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ اس کی پارٹی بھی اپنی اقدار کھو چکی ہے اور اسکے نام اور پارٹی کو اب تک اقتدار کے حصول کیلئے کیش کرایا جارہا ہے ۔حالانکہ پیپلز پارٹی کی سیاسی وراثت بھی اب کسی بھٹو کے پاس نہیں بلکہ زرداری خاندان کے پاس ہے آج اگر دیکھا جائے تو بڑی دیر بعد سہی ملک کی سیاست میں عمران خاں کی صورت میں اپناا یک وژن رکھنے والا سیاستدان سامنے آیا ہے بنیادی طور عمران خان بھی سیاستدان نہیں ایک کرکٹر ہے جس نے پاکستان کو کرکٹ کے عالمی چمپئین کا اعزاز لے کر دیا ملک میں کینسرجیسی موذی بیماری کیلئے شوکت خانم میموریل ہسپتال اور عام آدمی کی اعلیٰ تعلیم کیلئے نمل یونیورسٹی جیسے منصوبے مکمل کیے۔کچھ عرصہ سے وہ ملک کی سیاست میں ہے اس نے پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ملک میں انصاف اور تبدیلی کا نعرہ لگایا ہے یہ عمران خاں کا ایک وژن ہے جس سے بہت لوگوں اور سیاسی جماعتوں کو اختلاف بھی ہو سکتا ہے البتہ اس نے اپنے اس نعرے سے لوگوں کو ایک شعور دیا اور یہ حقیقت ہے کہ اسکے تبدیلی اور انصاف کے نعرے نے عوام میں مقبولیت حاصل کی اور 2018 ء کے عام الیکشن میں کامیاب ہو کر وزیراعظم بن گئے انھیں برسراقتدار آئے ڈھائی سال سے زیادہ ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک عوام کو تبدیلی نظر نہیں وہ بھی ماضی کے روایتی سیاستدانوں کی طرح اپنے اقتدار کے پانچ سال پورے کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

چودھری عبدالقیوم

چودھری عبدالقیوم 


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • بابائے قوم قائد اعظم کا 144 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی سے منایا ...

    Dec 25, 2019 | 17:28
  • وزیراعظم کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی کامیابی کے 2 سال پر قوم ...

    Feb 27, 2021 | 09:15
  • آئیں بطور قوم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم ...

    Dec 25, 2019 | 22:42
  • عظیم مقاصد کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادرجوان ...

    Feb 12, 2021 | 15:48
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان ...

    Mar 03, 2021 | 23:00
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, ...

    Mar 03, 2021 | 22:46
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ...

    Mar 03, 2021 | 22:36
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی ...

    Mar 03, 2021 | 22:31
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    Mar 03, 2021 | 22:29
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

  • 2

    یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ,عبدالحفیظ شیخ کو شکست

  • 3

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 4

    شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیر اعظم برہم

  • 5

    موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group