دنیا Jan 20, 2021 5:53 AM, January 20, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہو سکتا جس کی انتظامیہ غلطیوں سے پاک ہو‘ لیکن ہماری خواہش اور تمنا یہ ہے کہ ہماری انتظامیہ کم سے کم ناقص ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ اسے زیادہ مستعد‘ مفید اور آسان بنائیں۔(جلسۂ عام ڈھاکہ 21- مارچ 1948ء) شیئر کریں: Share Tweet Google+