Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور یہ سینیٹ کی تیاری ہو رہی ہے:خواجہ اظہار الحسن
  • نادیہ خان کی شوہر کیساتھ چنگچی رکشہ میں تصویر وائرل
  • سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی: فواد چودھری
  • سعودی عرب میں کھجور کی برآمدات 73 فی صد سے تجاوز کرگئیں
  • یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے ایک سو دس فیصد پر امید ہیں: شاہد خاقان عباسی

خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

Jan 20, 2021 5:40 AM, January 20, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

سولہ جنوری 2017 کو ملک وزیرمحمد سپردخاک نہیں ہوئے بلکہ زریں صحافت، انسان دوست قلمکار اور دوسروں کے درد کا محافظ دارالفنا سے دارالبقاء منتقل ہوا۔ اللہ پاک انھیں غریق رحمت کرے۔ 85 سال کی عمر میں اصولوں پر چٹان کی طرح کھڑے رہنے کا فن کوئی ملک صاحب سے پوچھے۔ حفیظ جالندھری نے شاید ملک وزیر محمد جیسی شخصیات کیلئے ہی کہا تھا کہ 

زندگی بھر ہمیں ناشاد کرے گی دنیا

ہم نہ ہونگے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا 

دعا ہے کہ عامر وزیر ملک اور محمد نصیر ملک اپنے والد کے حقیقی جانشین ثابت ہوں اور بڑے ملک صاحب کی طرح وہ بھی خدمت انسانیت میں شبانہ روز سرگرم رہیں …علاقائی سطح پرقومی اخبارات کی اپنے اپنے علاقوںمیںبطورصحافی نمائندگی کرنا انتہائی جان جوکھوںکاکام ہوتاہے،عوام کودرپیش روزمرہ  کے مسائل کوباقاعدگی کے ساتھ ارباب اختیارکے نوٹس میںلانے کیلیئے جوبنیادی اوراہم کردارعلاقائی صحافی دیانتداری اورجرائت کے ساتھ کرسکتاہے،وہ مرکزی ہیڈکوارٹرز میںبیٹھے صحافی نہیںکرسکتے،پولیس،انتظامیہ اورمحکمہ مال سے جڑے ہوئے تمام مسائل کواجاگرکرنے کے ساتھ ساتھ محکمہ واپڈا،سوئی گیس اورزراعت وباغبانی کے شعبہ کی نگرانی کرنے والے اداروںسے منسلک اپنے فرائض میں غفلت کاارتکاب کرنے والے عناصرکوبھی ’’آئینہ‘‘ دکھانے کی ڈیوٹی بھی علاقائی صحافی کوہی اداکرناپڑتی ہے،علاوہ ازیںسیاسی سماجی مذہبی حلقوںکے ساتھ ساتھ تجارتی وکاروباری اداروںاور تنظیموںکی سرگرمیاںبھی منظرعام پر لانے کی کاوش بھی علاقائی صحافی کی زندگی کامقدربنی رہتی  ہے،مقامی سطح پرہرایک کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ علاقائی صحافی اپنی نمائندگی کافریضہ ایسے اندازمیںانجام دے کہ کسی بھی شکل میں’’ان‘‘کے مفادات کونقصان نہ پہنچ سکے،اورجب کبھی علاقائی صحافی اپنے اخبارکی پالیسی کوپیش نظررکھتے ہوئے علاقائی مسائل ومشکلات کوحقائق کی بنیادوں پرخبر اوررپورٹ کی شکل میںتفصیلات کومنظرعام پرلاتا ہے ،توپھر علاقائی  صحافی کوحقائق کی روشنی میںسچ بولنے اورسچ لکھنے کی کس قدربھاری قیمت اداکرناپڑتی ہے، اسے لفظوں میںبیان نہیںکیاجا سکتا ،ماضی کے تاریخی واقعات کسی نہ کسی شکل میںموجود رہتے ہیں،ان تاریخی واقعات کونہ توجھٹلایا جا سکتا ہے ،اورنہ انہیںنظراندازکیا جاسکتا ہے،کہا جاتاہے کہ صحافت چونکہ پیغمبرانہ پیشہ ہے،اس حوالے سے حق گوئی کواپنائے رکھنا،صحافت کے منصب کااہم ترین تقاضاہے،علاقائی سطح پروہ تمام صحافی خوش قسمت ہیں،کہ جنہیںاپنے اخبارات کے ایڈیٹراور مالکان نظریاتی اوربہاد رشخصیت کے طورپرسرپرستی کرتے ملے،ادارہ نوائے  وقت کویہ اعزازحاصل ہے کہ بانی نوائے وقت جناب حمیدنظامی  نے قائداعظم محمدعلی جناح کی خصوصی ہدایت پر1940؁ء میںمسلم لیگ کے نظریہ ومنشورکوعام کرنے کی خاطراخبارنکالنے کااعزاز حاصل  کیا،اس وقت سے لے کرآج تک نوائے وقت کے کردارپرکوئی انگلی نہیںاٹھاسکتا،قومی نظریہ کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ملکی سرحدات کے دفاعی تقاضوںکی بات ہو،یااندرونی سطح پرداخلی امن واستحکام کامرحلہ ہو،نوائے وقت نے بانی پاکستان کے فرمائے ہوئے اعلی اصول کواپناتے ہوئے ہمیشہ جرائتمندانہ اورمدبرانہ کرداراداکیا،حمیدنظامی کی رحلت کے بعدجناب مجیدنظامی نے اپنے کرداراورخدمات سے ادارہ نوائے وقت کی قدرومنزلت میںاضافہ کیا،بلکہ نئی نسل تک تحریک پاکستان اورقیام پاکستان کے حقیقی مقاصدکوپہنچانے کیلیئے’’نظریہ پاکستان فاونڈیشن‘‘ کاقیام عمل میںلاکربھارت جیسے مکاردشمن کی مکروہ چالوں کے اتارچڑھاو،کی حقیقت کولمحہ بہ لمحہ اورمرحلہ واربے نقاب کرنے کیلیئے ایک موثرپلیٹ فارم مہیاء کردیا،نوائے وقت اورپاکستان لازم وملزوم ہیں،نوائے وقت کوملکی صحافت کے اندرایک بہت بڑی یونیورسٹی کادرجہ حاصل ہے،تحریک پاکستان سے قیام پاکستان تک کی تمام ترجدوجہدکاتاریخی جائزہ لیاجائے تواس میںاہم ترین صحافت کاکردارنوائے وقت کاہی ملے گا،علاقائی سطح پرنوائے وقت کی نمائندگی کرنے والے صحافیوںکاکرداربھی بانیان نوائے وقت سے کسی طرح بھی پیچھے نہیںہے،خطہ پوٹھوارکی سرزمین پرملک وزیرمحمدآف گوجرخان کی خدمات اورکردارکوہمیشہ یادرکھاجائیگا،ملک وزیرمحمدآف گوجرخان نے نہ صرف تحصیل گوجرخان اورقرب وجوارمیںبسنے والے عام لوگوںکے مسائل کوارباب اختیارکے نوٹس میںلانے کیلیئے تاریخی اورمثالی خدمات انجام دیں،وہاںملک وزیر محمد مرحوم نے راولپنڈی ڈویژن کے تمام علاقائی صحافیوںکودرپیش مسائل کی الجھنوںسے نجات دلانے کیلیئے ڈویژنل یونین آف جرنلسٹ کے پلیٹ فارم سے ایسی جراتمندانہ خدمات انجام دیں،کہ جنہیںکسی صورت بھی فراموش نہیںکیاجا سکتا،ملک وزیرمحمدزندگی بھرروزنامہ نوائے وقت کے  ساتھ وابستہ رہے،اورعوامی حقوق کے تحفظ کی راہ میںآنے والی تمام مشکلات اوررکاوٹوںکوبڑے حوصلے اوربہادری کے ساتھ عبورکیا،ابتداء میںیہ عرض کیاجاچکاہے کہ علاقائی سطح پرصحافت کے شعبہ سے منسلک ہوکرعوامی حقوق کے تحفظ کی بات کرناکس قدرمشکل امرہوتاہے،مگرملک وزیرمحمد آف گوجرخان نے جی ٹی روڈپرتھانہ گوجرخان کی مین گیٹ کے ساتھ واقع اپنے مرکزی بک سٹال اورنیوزایجنسی آفس میںبیٹھ کربڑی بہادری کے ساتھ نہ صرف پولیس کے مظالم اورافسران بالاکی آنکھوں میںدھول جھونکنے کیلیئے فرضی کاروائیوں کواپنی ولولہ انگیزتحریرکی شکل میںبے نقاب کیا،لاتعدادمرتبہ ایسے واقعات رونماء ہوئے کہ انتقام کی بنیادوںپرملک وزیرمحمدکے گردخوفناک حصارقائم کیئے گئے،لیکن عجب مزاج اورطبیعت کامالک شخص ملک وزیرمحمدمرحوم اپنے اصولی موقف پرڈٹارہا،ملک وزیرمحمددینی اوراسلامی ذہن رکھنے والی مخلص شخصیت تھے،اورجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے صدرراجہ محمدظہیرجوکہ اپنے دورمیں کرداروعمل کاایک شاندارنمونہ تھے،کوملک وزیر محمدمرحوم نے عوامی حقوق کے تحفظ کیلیئے اپنے قلم اوراپنے قدم سے بھرپورمعاونت کی،طاقت دے رکھی تھی،ہمیشہ باطل نظریات اورعوامی حقوق کوپامال کرنے والے عناصرکی سرکوبی کیلیئے میدان عمل میںکھڑاکیئے رکھا،اورانکی سچائی اوراپنے موقف کی صداقتوںکی بنیادپرآئی جی آئی کے ٹکٹ پرراجہ محمدظہیرکوایم این اے گوجرخان بنانے میںبھی کامیابی کااعزازحاصل کرگئے،ملک وزیرمحمدمرحوم نے ڈویژنل یونین آف جرنلسٹ کے پلیٹ فارم سے ضلع جہلم،ضلع چکوال،ضلع اٹک،ضلع راولپنڈی اورانکے ساتھ جڑواں تحصیلوں میںصحافتی خدمات انجام دینے والے اخباری نامہ نگاروںکوانتظامیہ اورسیاسی چوہدریوںکی انتقامی کاروائیوںسے بچانے کیلیئے عملی جدوجہدکرتے رہے،اورانکے اس عظیم اورمخلصانہ مشن سے خوف کھانے والی طاقتوںنے ملک وزیرمحمدمرحوم کاصحافت کے میدان سے انخلاء کرانے کی خاطرمتعددبا ر کوششیں کیں،اوراس ضمن میںچیف ایڈیٹرنوائے وقت جناب مجیدنظامی تک اثرورسوخ کے تمام وسائل کوبروئے کارلایاگیا،لیکن مجیدنظامی کی زندگی کااعلی ترین وصف یہ تھاکہ وہ کسی بھی بااثراوررابطہ رکھنے والی شخصیت اورگروپ کے کہنے پراپنے ادارے سے منسلک کسی بھی علاقائی نامہ نگارکوادارہ سے الگ کردینے کے اقدام کوپسندنہیںکرتے تھے،چنانچہ ملک وزیرمحمدکی حق گوئی پرمبنی تحریروںکے آگے کوئی بندنہ باندھاجاسکا،ملک وزیرمحمدمرحوم کے اخلاص عمل کامنفرداعزازتھاکہ وہ غریب اوربے سہارا،مظلوم طبقوںکی حقیقی آوازبن کربلاخوف وخطرمیدان عمل میںنکل آیاکرتے تھے،مقامی سطح پرعام لوگوںکوطبی وتعلیمی سہولتوںکی فراہمی اوردیگرسرکاری اداروںمیںعام لوگوںکے حقوق کے تحفظ میںجوقلمی جہادملک وزیرمحمدنے بطورنمائندہ نوائے وقت گوجرخان اداکیا،وہ آج گوجرخان کی تاریخ میںسنہرے باب کی حیثیت رکھتاہے،علاقائی صحافیوںکے خلاف پولیس اورانتظامی اداروںکی کاروائیوںپراظہاریکجہتی کیلیئے ڈویژنل یونین آف جرنلسٹ کاپوراوفدلے کرریاستی جبرکاشکارہونے والے صحافی کے شہرمیںجاکراس کی حمائت میںآوازبلندکرنااس دورکی ایک منفردبات معلوم ہوتی تھی،اس ضمن میںملک وزیرمحمدمرحوم کایہ موقف ہوتاتھاکہ مقامی صحافی کو’’اکیلا‘‘سمجھتے ہوئے  انتظامی ادارے مزیدانتقامی کاروائی کرنے سے بازآجاتے ہیں،اورجب علاقائی صحافیوںکی آوازدبانے کی خاطرحکومتی سطح پراورانتظامی اداروں کی طرف سے بہت زیادہ دباوڈالا جاتا ،تواسکی تفصیلات ملک وزیرمحمدتحریری طورپرایڈیٹر انچیف جناب مجیدنظامی کی خدمت میںارسال کردیا کرتے تھے،جس کی بنیادپرادارہ نوائے وقت میںانتقامی کاروائیوںکے خلاف ادارتی نوٹ شائع ہوجاتا ،جوکہ اپنی اشاعت کے ساتھ ہی علاقائی صحافیوں کے خلاف ہونے والی انتقامی کاروائیوں کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیواربن جاتا،تحصیل گوجرخان کی سطح پرمختلف سیاسی جماعتوںکے قائدین اورکارکنان کے ہاںعزت ووقارکامقام حاصل کیئے رکھنابھی ملک وزیرمحمدکی زندگی کاخاصا بنارہا،آج ملک وزیرمحمدمرحوم اگرچہ ہم میں موجودنہیں،تاہم انکی صحافتی خدمات اورشعبہ صحافت سے منسلک لوگوںکے حقوق کے تحفظ کیلیئے  کی جانے والی جدوجہدایک روشن باب کی حیثیت سے ہمارے ہاںموجودہے،ملک وزیر محمد  کی رحلت کے بعدانکے صاحبزادے ملک عامر وزیراخبارکی ایجنسی اور نوائے وقت کی نمائندگی کافریضہ انہی خطوط پرانجام دیئے جارہے ہیں،جن کی لکیریںانکے والدمرحوم نے اپنے قلم سے لگائی تھیں۔

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

    Feb 11, 2021 | 10:51
  • کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں ملک بھر میں 1286 ...

    Feb 06, 2021 | 10:06
  • کورونا نے مزید 31 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1508 نئے ...

    Feb 04, 2021 | 09:45
  • ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کی40ویں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری

    Feb 02, 2021 | 14:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور یہ سینیٹ کی تیاری ہو رہی ...

    Mar 03, 2021 | 13:23
  • سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی: فواد ...

    Mar 03, 2021 | 13:15
  • سعودی عرب میں کھجور کی برآمدات 73 فی صد سے تجاوز کرگئیں

    Mar 03, 2021 | 13:04
  • یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے ایک سو دس فیصد پر امید ہیں: ...

    Mar 03, 2021 | 12:59
  • امیر کویت نے نئی حکومت کے قیام کا فرمان جاری کر دیا

    Mar 03, 2021 | 12:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد چوہدری کے بیان کی تردید

  • 2

    آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

  • 3

    ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی

  • 4

    پی ایس ایل میں مزید تین لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

  • 5

    ہم سینیٹ انتخابات جیت چکے ہیں: یوسف رضا گیلانی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group