مہنگائی کی موجودہ لہر کم ہونے کی بجائے ہر گزرتے دن کیساتھ عوام کیلئے مشکلات پیدا کرتی جارہی ہے ایک دن کے اندر مرغی کے گوشت کی قیمت 40 روپے کلو تک کا اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ روز 190 روپے کلو میں فروخت ہونیوالا گوشت 230 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے اسی طرح انڈے کے ریٹس بھی فی درجن 10 روپے بڑھا دیئے گئے ہیں دالیں، گھی، چینی، چاول پہلے ہی عوام کی پہنچ سے دور تھے رہی سہی کسر مرغ کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے اضافے نے پوری کردی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024