اداکارہ بشری انصاری نے کہا کہ سوشل میڈیا لوگوں کی زندگیوں میں بگاڑ کا سبب ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی دوسری شادی پر شائقین کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا لوگوں کی ذاتی زندگیوں میں بہت منفی چیزوں کو جنم دے رہا ہے اور لوگ تنقید کرنے کا طریقہ بھی بھول گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں ایک دوسرے کا احترام اور تمیز بالکل ختم ہوگئی ہے اور لوگوں کو برے القاب دئیے جانے کا رواج عام ہورہا ہے جس سے لوگوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024