عوام کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت کے پاس کوئی پروگرام نہیں:فراز تنولی
کراچی(سٹی نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن پی ایس111 کے صدر فراز تنولی‘ قاضی زاہد‘ قاضی پرویز‘ شیراز ٹیڈی‘ غلام مصطفی ایڈووکیٹ سردار اسلم گبول نے کہا ہے کہ عوام کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے حکومت کے پاس کوئی ویژن نہیں۔ فراز تنولی نے کہا کہ تحریک ا نصاف حکومت بحرانوں کا مجموعہ ہے۔