فرمان قائد Jan 20, 2020 10:12 AM, January 20, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم نے اسلام اور اس کے نظریات سے جمہوریت کا سبق سیکھا ہے۔ اسلام نے ہمیں انسانی مساوات‘ انصاف اورہر ایک سے رواداری کا درس دیا ہے۔ ہم ان عظیم الشان روایات کے وارث اور امین ہیں۔(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو۔ فروری1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+