برطانیہ :چیئرمین ڈاکٹر فصیح کی صدارت مصطفاء شریف آرگنائزیشن کی سالانہ میٹنگ
مانچسٹر( عارف پندھیر سے) مصطفائْ شریف آرگنائزیشن کا اہم سالانہ میٹنگ مقامی ہال میں منعقد ھوا جس کی صدارت آرگنائزیشن کی روح رواں اور مزہبی سکالر ڈاکٹرفصیح نے کی۔ اجلاس میں آرگنائزیشن کے دوسرے عہیدیداروں کے علاوہ مقامی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی - اور مستقبل کے پراجیکٹس کے متعلق فیصلے کئے گئے اور رمضان شریف میں ایک بڑا پروگرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔