ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی اشرف آرائیں سے تعزیت
کراچی(نیوزرپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سٹرکٹ حیدرآباد یو سی 12 کے جوائنٹ آرگنائزر اشرف آرائیں کے صاحبزادے کے ٹریفک کے المناک حادثے کے باعث انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس افسوس ناک واقعہ پر ایم کیو ایم پاکستان کا ایک ایک کارکن اور زمہ دار آپ کے اس دکھ میں برابر کا شریک ہے۔