حافظ آبادمیں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے دسویںکلاس کا طالبعلم شدیدزخمی
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حافظ آبادمیں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے دسویںکلاس کا طالبعلم شدید ذخمی۔ شیخ قمرالاسلام کا بیٹا محمد عبداﷲجو کی دسویں کلاس کا طالبعلم تھا وہ موٹر سائیکل پرسوار ہوکر گوجرانوالہ روڈ پر جارہا تھا کہ راستہ میں اسے تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر دے ماردی۔