مہنگائی کنٹرول نہ کرنے پر حکومت فوری مستعفی ہو جائے: محمد علی قادری
لاہور (پ ر) ممتاز رہنما صدر مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان مولانا محمد علی قادری اور دیگر مرکزی رہنماؤں محمد یونس قادری‘ محمد جنید علی قادری‘ محمد اویس قادری‘ محمد شعیب قادری‘ پیر محمد ہارون سیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سابقہ حکمرانوں پر کیچڑ اچھال رہی ہے۔ حالانکہ سابقہ حکمرانوں کے دور میں آٹا 40 روپے کلو تھا اور اب 70,80 روپ کلو ہوگیا اور بجلی کے مزید پیسے بڑھا دیئے ہیں۔ عوام کا موجودہہی ہے۔ حکمران کہتے ہیں کہ مہنگائی کم ہوگی اور مہنگائی اور زیادہ ہو جاتی ہے۔ ان رہنماؤں نے ماطلبہ کیا کہ حکومت بلاتاخیر مستعفی ہو جائے۔