ثاقب نثار کے فیصلوں سے مظلوم طبقات کو تحفظ ملا: عادل مٹو
کراچی ( پ ر ) کرسچن رائٹس ڈیفنس کونسل کے صدر عادل جارج مٹو نے سبکدوش چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے بحیثیت چیف جسٹس ملک کی تاریخ میں تیز رفتار اور منصفانہ فیصلے کرکے پاکستان کے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔