آٹھ مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، دو ملزمان گرفتار Jan 20, 2019 9:38 AM, January 20, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) پولیس چوکی گلریز نے آٹھ مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے دو ملزمان گرفتار کرلئے پولیس نے بتایا کہ ملزمان فرید اور ناصر سکنہ جہلم اور پشاور سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+