سانگلاہل:سید حماد حیدر شاہ تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے تحصیل صدر مقرر
سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرفیڈریشن کے مرکزی صدر عمر خیام نے تحصیل سانگلاہل کیلئے سید حماد حیدر شاہ کو صدر اور ملک فیضان کو جنرل سیکرٹری مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس موقع پرسینئر نائب صدر سماریا طاہر اور نائب صدر منظور قادر بھٹی بھی موجود تھے۔سید حماد حیدر شاہ اور ملک فیضان کو میاں عظیم سرور،اشرف مانا فوجی،حاجی ارشد نذیر،امجد علی عیدو ،بلال طیب اور علی اکبر نے مبارکباد دی ۔