کل پاکستان تعلیمی کانفرنس
ہمارے جوانوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کے بعد تجارت، کاروبار اور صنعت و حرفت کے میدان میں داخل ہونا چاہئے۔ ہمیں سُرعت سے بدلتی دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے۔ اگر ہم دنیا کو زیادہ محفوظ، زیادہ پاکیزہ اور پُرمسرت جگہ بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی اصلاح کا کام افراد سے شروع کرنا پڑے گا۔
(کل پاکستان تعلیمی کانفرنس، بوائے سکاؤٹس سے خطاب: 2947ئ)