زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ اجلاس 30 جنوری کو ہو گا Jan 20, 2018 8:33 AM, January 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (نمائندہ نوائے وقت )زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 30جنوری ہوگا بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا نئے سال کا پہلا اجلاس 30جنوری کو ہوگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+