ختم چہلم
لاہور (پ ر) پاکستان مزدور تحریک کے بانی الحاجی ملک آفتاب ربانی کا ختم چہلم بعد نمازظہر 26۔ ضیاء کالونی راحت پارک سمن آباد بالمقابل عکس مسجد نبوی میں ہوگا۔ اس موقع پر محفل نعت ہوگی اور قرآن خوانی کی جائے گی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیت علماء کرام مزدور راہنما ان کی خدامت پر اظہار خیال کر یں گے۔