تلاش ورثاء
لاہور (پ ر)تھانہ سول لائن کو ایک 30سال کے شخص کی نعش ملی ہے جسے ریسکیو 1122 نے سروس ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل کرایا جہاں وہ دم توڑ گیا ورثا نثار احمد اے ایس آئی سے فون 03334245104پر رابطہ کریں۔
لاہور (پ ر)تھانہ داتا دربار کے علاقہ سے ایک 55سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا امجد رشید اے ایس آئی سے فون 03002212250پر رابطہ کریں۔
لاہور (پ ر) تھانہ نصیر آباد کو ایک 65/70سال کے بزرگ کی نعش ملی ہے جو ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ورثا اے ایس آئی خادم حسین سے فون 03004946294، محرر افتخار حسین سے فون03087777652پر رابطہ کریں