انڈونیشیا میں شراب فروخت کرنے پر مسیحی نوجوان کو 10 کوڑے مارے گئے
بندہ آچے (اے ایف پی) انڈونیشیا کے صوبے بندہ آچے میں شراب فروخت کرنے پر مسیحی نوجوان کو بھرے ہجوم کے سامنے 10کوڑے مارے گئے۔ ڈاکٹر نے اسکے بعد طبی معائنہ کیا۔ ناصر جونو سمبولن بتایا جاتا ہے میئر امین عثمان نے میڈیا کو بتایا ہماری حکومت اسلامی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانا چاہتی ہے۔