جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین آخری ٹیسٹ24جنوری کو ہوگا
جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ24جنوری سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔