ایک تصویر ایک کہانی……
مرزا آصف ملتانی کالونی عالیہ ٹائون کا رہائشی ہے اور وہ سکریپ کا کام کرتا ہے مرزا نے بتایا کہ وہ 60سال کی عمر میں ڈبہ سکرپ کا کام کرتا ہے روزانہ سا ت آٹھ سو روپے کماتا ہے دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے تنیوں کی شادیاں کردی ہیں مگر گھر فارغ رہنے سے چھوٹی سی دکان بنا رکھی ہے ہفتہ کے بعد جتنا سکرپ ہوتا ہے وہ چوبیس سے اٹھائیس روپے تک کلو کے حساب سے مصری شاہ فروخت کردیتا ہے اس نے کہا کہ وہ کسی کا محتاج نہیں رہنا چاہتا جب تک زندہ ہے خود کماکے کھائے گا وہ اپنی بہو بیٹے سے خوش ہے۔ (فوٹو: عابد حسین)