پولیس ملازمین کےلئے ہاﺅسنگ سوسائٹیز بنانے کا فیصلہ، آئی جی پنجاب نے تجاویز طلب کرلیں
خانیوال (خبرنگار)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں پولیس ملازمین کے لےے ہاﺅسنگ سوسائٹیز بنانے کا فیصلہ کےا ہے اس سلسلہ میں آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر کے آر پی اوز و دیگر سے ان کے علاقوں میں پولیس ملازمین کے لےے ہاﺅسنگ سوسائٹیز بنانے کے لےے تجاویز بھی طلب کرلی ہےں ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹر لیول تک کے ملازمین کو حصہ دار بنایا جائےگا۔
ہاﺅسنگ سوسائٹیز