ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی 15 رکنی حتمی ٹیموں کا اعلان
لندن، ویلنگٹن (این این آئی) ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ نے 15 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ نے ویٹوری کو کپتان جبکہ جیکب اورم کو بھی شامل کر لیا۔ بنگلہ دیش کے مشرفی اور انگلینڈ کے سٹوڈیو میں جگہ نہیں بنا سکے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں پاکستانی نژاد لیگ سپنر عمران طاہر کو بھی شامل کر لیا۔