لاہور(نیوز رپورٹر) سابق وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق عوان کیساتھ برتھ ڈفیکٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین انصر جاوید کی ملاقات میں جنس واضح نہ ہونیوالے بچے ہونٹ اور تالو کٹے بچے زندگی بھر 2 ادویات کھانے والے بچوں کے علاج کے حوالے سے اب تک کی گئی کامیاب سرجری کی تفصیلات بتائیں۔
فردوس عاشق عوان سے انصر جاوید کی ملاقات ،فاؤنڈیشن میں کام کی آفر
Feb 20, 2025