Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے
  • مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی
  •  اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا
  • پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

Feb 20, 2021 5:56 AM, February 20, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

ٹماٹر کی بے قدری ، حیدر آباد میں 10 کلو کے تھیلے مفت تقسیم 

لگتا ہے ، ٹماٹروں کو بھی کسی کی نظر لگ گئی ہے ، کبھی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی ہیں ، یوں ٹماٹر کا ’’مزاج‘‘ بھی آسمان پر ہوتا ہے ۔

جب کبھی تین ، چار سو روپے کلو فروخت ہوتا ہے تو ٹماٹر کے رنگ ہی کچھ اور ہوتے ہیں ، کلو کے حساب سے تو بہت دور کی بات ، لوگ ٹماٹر کے دانے ، دانے کا حصول اعزاز سمجھتے ہیں اس وقت ٹماٹر کی اتنی قدر ہوتی ہے کہ کھیت سے منڈی تک ٹماٹر کا سفر اتنے ’’پروٹوکول‘‘ کے ساتھ ہوتا ہے کہ اس کو تھیلوں میں بھرنے کی بجائے ، ٹوکریوں میں رکھا جاتا ہے اور اتنا خیال کیا جاتا ہے کہ کہیں ٹماٹر کو ’’ٹھیس‘‘ نہ لگ جائے۔ 

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

اک وہ بھی زمانہ تھا ، اک یہ بھی زمانہ ہے

 کے مصداق 10 کلو کے تھیلے میں ٹھونس کر حیدرآباد کے لوگوں میں مفت تقسیم کیا جارہاہے۔ اس لئے ٹماٹر سمیت ہرچیز کو اپنی ’’اوقات‘‘ میں ہی رہنا چاہئے۔ عروج پر اِترانا نہیں چاہئے کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ 

زمانہ ایک سا جالبؔ سدا نہیں رہتا 

٭٭٭٭٭

7 ماہ میں -185 ارب 12 کروڑ کے موبائل فون درآمد 

ایسی ’’بے ضرورت‘‘ درآمدات پر بھاری زرمبادلہ کا ضیاع یقیناً ’’شاندار‘‘ تجارتی و معاشی پالیسیوں کی عکاسی کرتا ہے اور ہمارے ماہرین معیشت کی ’’صلاحیتوں‘‘ کا منہ بولتا ثبوت ہے، جولائی (2020) سے جنوری (2021) تک موبائل فونز درآمدات میں 56 فیصد اضافے سے ہمارے اجتماعی رحجان کا بھی پتہ چلتا ہے کہ ایک طرف ہم مہنگائی کا رونا روتے ہیں (جو اگرچہ سچ ہے) لیکن دوسری طرف ہم ’’اللوں تللوں‘‘ میں سب کچھ لٹا دیتے ہیں۔ یہ بھی یقیناً سچ ہے کہ موبائل فونز کی اربوں روپے کی درآمدات سے مستفید ہونے والا طبقہ روٹی کو ترس کر رہ جانے والا نہیں بلکہ یہ وہی طبقہ ہے جو شادیوں ، بیاہوں ، منگنی اور سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر ’’امپورٹیڈ‘ ‘ اور قیمتی موبائل فونز لٹا دیتا ہے جو ’’رج کھان دیاں ساریاں مستیاں نیں۔‘‘ کیونکہ …؎

کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی

روٹی نہ پیٹ میں ہو تو پھر کچھ جتن نہ ہو 

میلے کی سیر ، خواہش باغ و چمن نہ ہو 

بھوکے ، غریب دل کی خدا سے لگن نہ ہو 

سچ ہے ، کہا کسی نے کہ بھوکے بھجن نہ ہو 

٭٭٭٭٭

جہانگیر ترین پھر متحرک ، حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان 

جہانگیر ترین نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ’’یار مار نہیں ، یار پال ہیں۔‘‘ ورنہ جو ’’حسن سلوک‘‘ ان کے ساتھ کیا گیا تھا اس کے بعد تو یاری ، دوستی قائم رہنے کا کوئی جواز نہیں تھا تاہم انہوں نے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ، حفیظ شیخ کے ساتھ دوستی نبھانے کی پھر ٹھان لی اور خصوصی طیارے پر فیصل آباد پہنچے جہاں انہوں نے جڑانوالہ اور دیگر مقامات پر ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔ حفیظ شیخ کو سینٹ الیکشن میں کامیاب کرانے کاکہا ہے۔ دوسری طرف وفاقی وزیر شفقت محمود نے بھی کہا ہے کہ ’’ترین دشمن نہیں ، ان سے ووٹ مانگنے میں کیا مسئلہ ہے۔‘‘ اب ظاہر ہے کہ جہانگیر ترین خود تو ایم این اے نہیں ، لیکن انہوںنے اپنے دوست کو کامیاب کرانے کے لئے ملک بھر میں ’’پروازیں‘‘ شروع کر دی ہیں۔ 

 اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا

 اک شخص کررہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر

کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی

انہوں نے سچ ثابت کر دکھایا ہے کہ 

اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود

محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی 

اب یہ حفیظ شیخ پر منحصر ہے کہ وہ سینٹ الیکشن کے بعد جہانگیر ترین کے ساتھ حق دوستی کس طرح نبھاتے ہیں بہرحال دوستی کے حوالے سے دونوں ہی میاں محمد بخش کی نصیحت پلّے بلکہ ’’پلُّو‘‘ کے ساتھ باندھ لیں تو یقیناً شکوہ وشکایت کی نوبت نہیں آئے گی کہ …؎

دنیا تے جو کم نہ آیا ، اوکھے سوکھے ویلے 

پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

اس بے فیضے سنگی کو لوں بہتر یار اکیلے 

٭٭٭٭٭

محمد علی سدپارہ اور دیگر 2 کوہ پیمائوں کی موت 

موت کا وقت کبھی ایک لمحہ (سیکنڈ) آگے ہوتا ہے نہ پیچھے ، اسی طرح زندگی کی سانسیں پوری ہونے کی جگہ بھی ایک سینٹی میٹر کم یا زیادہ نہیں ہوتی۔ اسباب بھی انسان کو اس جگہ اور وقت پر لے جاتے ہیں۔ یہی معاملہ محمد علی سدپارہ اوران کی ٹیم کے ساتھ ہوا جن میں آئس لینڈ کے کوہ پیما جان سنوی اور چلّی کے جان پاہلو موہر بھی شامل تھے۔ 5 فروری کو ’’کے ٹو‘‘ کی چوٹی تک پہنچنے کے لیے انہوں نے اپنے سفر کا آغاز کیا تو رابطہ منقطع ہو گیا۔ طویل جدوجہد کے باوجود سراغ نہ ملنے پر تینوں کی موت کا اعلان کر دیا گیا۔ گلگت ، بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر علی خان نے محمد علی سدپارہ کے لیے سول اعزازات کا اعلان کیا ہے۔ ایسے مہم جو یقیناً قومی ہیرو ہوتے ہیں جنہوںنے مشن کے لیے جان دیدی کیونکہ…؎

سٹین کٹنگ ردرفورڈ کاپی ایس ایل کے باقی میچز کیلے واپس آنے کا اعلان

جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا 

وہ شان سلامت رہتی ہے

یہ جان تو آنی جانی ہے ،

اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

 قوم اپنے ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ ایسے لوگ واقعی نایاب ہوتے ہیں۔ 

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں

 ملنے کے نہیں ، نایاب ہیں ہم 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • 27 فروری کے موقع پروزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا خصوصی پیغام

    Feb 27, 2021 | 13:48
  • نیویارک: ریاستی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دینے کی ...

    Feb 06, 2021 | 09:48
  • احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس ...

    Jan 14, 2021 | 17:49
  • 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں، شیخ رشید

    Dec 30, 2020 | 15:45
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے

    Mar 06, 2021 | 09:48
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ...

    Mar 06, 2021 | 09:23
  • قومی فاسٹ باؤلر محمدعباس کا ہیمپشائر کرکٹ سے معا ہدہ

    Mar 06, 2021
  •  پی ایس ایل التوا ملک میں انٹر نیشنل میچز کیلئے خطرہ ...

    Mar 06, 2021
  • شاہد آفریدی کا بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل

    Mar 06, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

  • 2

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 3

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 4

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 5

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group