مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کے 200 روز مکمل ہونے پر جمعرات کو مظفرآباد میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کا اہتمام پاسبان حریت جموں و کشمیر نے کیا تھا۔شرکاء نے نعرے لگائے جن میں مقبوضہ کشمیر میں محاصرے پر بھارت کی مذمت کی گئی۔انہوں نے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کے دوسو دن دنیا خاموش کیوں ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024