اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر کہتے ہیں کہ پہلے جو لوگ ڈیفالٹ کی باتیں کررہے تھے اب وہ خاموش ہیں۔کراچی میں منعقدہ سی ای او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ کچھ عرصے قبل تک ہمارے معاشی اشاریوں کی صورتِ حال اچھی نہیں تھی، ایک سال پہلے کی صورتِ حال اور اب میں بہت فرق آچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ شرحِ سود اور ایکسچینج ریٹ پر بغیر پڑھے تبصرہ کرتے ہیں، ہماری ویب سائٹ پر مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ ہے جسے پڑھ لینا چاہیے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024