ٹوکیو کے نزدیک کورنا وائرس سے متاثرہ کروزشپ کے دو مسافر ہلاک جبکہ 29کی حالت تشویشناک ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورنا وائرس سے متاثرہ شپ کے مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 29مسافر وں کی حالت تشویشناک ہے۔ کروز شپ میں مجموعی طوپر 620مسافر سوار تھے جو اس وائرس سے متاثر ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38