کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 92 ہزار 500 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 1350 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1158 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ایک تولہ سونا 92 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 79 ہزار 304 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی منڈی میں سونا 23 ڈالر کے اضافے سے 1610 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024