یمنی وزیر دفاع بارودی سرنگ کے دھماکے میں بال بال بچ گئے Feb 20, 2020 | 10:25 10:25 AM, February 20, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ یمنی وزیر دفاع محمد المقدشی بارودی سرنگ کے دھماکے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ وزیر دفاع کے قافلے پر یمن کے ضلع صرواح میں بدھ کے روز بارودی سرنگ سے حملہ کیا گیا ہے۔اس کے دھماکے میں ان کے قافلے میں شامل متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک