سیکو رٹی گارڈز کو تنخواہ نہ مل سکی
مٹھیال (نامہ نگار) نجی کمپنیوںکے کنڑیکٹ جنہو ں نے سکیورٹی گارڈ رکھنے کی خاطر ٹھیکے پر ان ٹاور کمپنیوں پر گارڈ بھرتی کو رکھے ہیں۔ آج 19فروری تک گارڈ بیچاروں کو تنخواہ نہیں دی گئی ۔ہر ٹاور پر دو گارڈ تعینات ہوتے ہیں جن کو ماہانہ 5000/ہزار ایک گارڈ کو تنخواہ دی جاتی ہے۔ گارڈ بے چارے 12/12گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں ان گارڈ کا کہنا ہے کہ یہ ماہ فروری 29دن کا ہے ہمیں 19فروری تک تنخواہ نہیں دی گئی ہمیں 200روپے سے بھی کم یومیہ اجرت ملتی ہے ۔چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ اس بد نظمی کا نوٹس لیں۔