دبئی: پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے دیوانے نکلے.تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے دیوانے نکلے ۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی اسکواڈ کے اعزاز میں روایتی عشائیہ دیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024