واسا میں گریڈ 17کے 30کنٹریکٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری
لاہور (خصوصی نامہ نگار)واسا نے گریڈ 17کے 30کنٹریکٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ، ایم ڈی واسا کی ہدایت کی روشنی میں ڈائریکٹر ایڈمن ملک مشتاق ٹوانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، کنفرم ہونیو الے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز انجیئئرنگ ونگ میں تعینات ہیں جبکہ ایڈمن ڈائریکٹوریٹ میں دو، ہائیڈرالوجی ونگ میں 3، کمپیوٹر سیکشن میں 4جبکہ ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبہ فنانس اینڈ ریونیو میں تعینات ہے۔