سید اعجاز حسین شاہ ایس ڈی پی او سٹی سرکل راولپنڈی تعینات
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی ایس پی سید اعجاز حسین شاہ کو ایس ڈی پی او سٹی سرکل راولپنڈی تعینات کردیا گیا جبکہ ڈی ایس پی سٹی تفسیر حسین کا تبادلہ وی وی آئی پی سیکورٹی راولپنڈی کردیا گیا اے ایس پی جویریہ جمیل کو ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں سرکل ، وقار نثار کو ڈی ایس پی انوسیٹی گیشنiii راولپنڈی تعینات کردیا گیا اس سلسلے میں آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔