چو ہد ری محمد علی ر ندھا وا ڈپٹی کمشنر راو لپنڈی مقرر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر چو ہد ری محمد علی ر ندھا وا کو ڈپٹی کمشنر راو لپنڈی مقرر کردیا گیا قبل ازیں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو تبدیل کردیا گیا تھا جن کی جگہ اے ڈی سی جی صائمہ یونس کو قائممقام ڈپٹی کمشنر مقر ر کیا گیا تھانئے ڈپٹی کمشنرچو ہد ری محمد علی ر ند ھاوا بی ایس 18-کے آ فیسر ہیں جو فر ض شنا سی میں شہرت رکھتے ہیں وہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں خدمات انجام دے رہے تھے۔