عدالتی وقت ختم ہونے پر افتخار چودھری کے داماد کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست پر کارروائی نہ ہو سکی
لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے داماد کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہونے کی وجہ سے کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔ عدالتی وقت ختم ہونے پر اس پر کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ درخواست گزار نے اپنے شوہر کو اشتہاری قرار دینے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہوا ہے۔