لبر یشن فر نٹ وطن کی آزادی تک جدوجہد جا ری رکھے گی،مد ثر امتیا ز
عبا سپور(نامہ نگار)جمو ں کشمیر لبر یشن فر نٹ سٹو ڈ نٹس لبر یشن فر نٹ نے بھا رت اور پا کستا ن کے حکمر انو ں سے پر زور مطالبہ کیا کہ ر یا ست جمو ں کشمیر سے فور ی طو ر پر دو نو ں مما لک اپنی اپنی مسلح افو اج کا انخلا کر یںاور منقسم ریا ست جمو ں کشمیر کو دو با ر یکجا کر کے اسے ایک آزاد خو د مختا ر مملکت بنا کر اقوام متحد ہ کا ممبر بنا یا جا ئے مسئلہ کشمیر بھا رت اور پا کستا ن کے در میا ن کو ئی سر حد ی تنا ز عہ نہیں ہے بلکہ مما لک نے ر یا ست جمو ں کشمیر جبر ی غیر آئینی غیر قا نو نی بلد جو از غا صبا نہ ً قبضہ کیا ہو ا ہے اور جمو ں کشمیر کے عوام عرصہ 72سا ل سے اس جبر ی غیر آئینی غیر قا نونی بلد جو از غا صبا نہ ً قبضے کے خلاف اور ما در و طن ر یا ست جمو ں کشمیر کی وحد ت کی بحا لی ر یا ست میں بسنے وا لے سو ادو کروڑ عوام کی قو می آزادی کیلئے جد وجہد کر ر ہے ہیں اس جد وجہد میں ڈ یڑ ھ لا کھ سے زائد کشمیر یو ں نے اپنی جا نو ںکی قر با نیو ں د ی ہیں جمو ں کشمیر لبر یشن فر نٹ اور جمو ں کشمیر سٹو ڈ نٹس لبر یشن فر نٹ اپنے شہد ائے وطن کے بتلا ئے ہو ئے را ستے پر چل کر اپنی وطن کی آزاد ی کیلئے طو یل عرصہ جد وجہد کر ر ہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر لبر یشن فر نٹ کے جنر ل سیکر ٹر ی مد ثر امتیاز ، اما نت اللہ ، عجب اکبر ، محمد عا قب ، دا نش کشمیر ی نے عبا سپو ر میڈ یا سینٹر میں اخبا ر ی نما ئند ئو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہاا نہو ں نے کہا کہ جمو ں کشمیر لبر یشن فر نٹ ایک تحر یک ہے جس کی حتمی منز ل ایک آزاد خود مختا ر جمہو ر یہ جمو ں کشمیر کا قیا م ہے انہو ں نے مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی بر بر یت کی شد ید مذ مت کی ہے اس مو قع ہجیر ہ سے تعلق ر کھنے وا لے را جہ معیز محبو ب نے جمو ں کشمیر سٹو ڈ نٹس لبر یشن فر نٹ میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ممتاز کشمیر ی حر یت پسند جمو ں کشمیر لبر یشن فر نٹ کے سنیئر ر ہنما سر دار یو سف چغتا ئی اما نت اللہ کشمیر ی نے را جہ معیز کو ہا ر پنا کر خوش آمد ید کہا اور کہا کہ ان کی شمو لیت سے ایس ، ایل ، ایف مز ید مضبو ط ہو گی انہو ں نے کہا کہ جمو ں کشمیر سٹو ڈ نٹس لبر یشن فرنٹ ایک نظیر یا تی طلبا ء تنظیم ہر جو تحر یک آزاد ی کشمیر کیلئے اہم قومی کر دار ادا کر ر ہی ہے ۔