اخوت
اخوت، مساوات اور رواداری، یہ ہمارے مذہب، تہذیب اور تمدن کے بنیادی نکات ہیں۔ ہم نے ان عظیم تصورات کے لئے جدوجہد کی اسی لئے پاکستان اور اس کی جدوجہد کی کہانی عظیم انسانی خیالات و تصورات کو عملی جامعہ پہنانے کی داستان ہے۔
(جلسہ عام چٹا گانگ۔ 26 مارچ 1948ئ)