بھارت میں ایک شخص نے گاندھی جی کے قتل کی از سر نو تحقیقات کیلئے پٹیشن دائر کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست گزار کا موقف ہے کہ امریکی کانگریس لائبریری کی دستاویز سے بڑی سازش کا پتہ چلتا ہے،یہ بھی دیکھیں کہ مقدمے کا فیصلہ ہوئے بغیر ملزم کو پھانسی کیوں دی؟ جس پر عدالت نے درخواست گزار کو مشورہ دیاکہ آپ دستاویز جمع کرادیں۔د رخوا ست گزار کا کہنا تھا کہ یہ دستاویزات بھارت میں ممنوع ہیں ،پکڑا جاوںگا۔بعد ازاںعدالت نیکہاکہ کسی اور دن اس موضوع پر بات کی جائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024