لاہور میں مال روڈ پر آئے روز احتجاج شہریوں کیلئے درد سر بن گیا ،سیون کلب روڈ پر نابینا افراد کا دھرنا دوسرے بھی جاری رہاجس کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر رہا۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں ، کئی کئی گھنٹے سے ٹریفک جام رہا جس سے شہری سخت مشکل میںرہیں۔نابینا افراد کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات منظور نہیں ہوتے تب تک وہ احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں روز گار دیا جائے تا کہ وہ باعزت طریقے سے زندگی گزار سکیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024