کراچی کنگز، قائد عماد، امےدےں آفرےدی سے
کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کررہے ہیں لیکن شائقین کی تمام تر توجہ شاہد آفریدی پر مرکوز ہوگی جو پشاور سے دو سیزن کھیلنے کے بعد کراچی کی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔لیوک رائٹ اور مچل جانسن کا ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونا کراچی کنگز کےلیے دھچکہ ہے۔مچل جانسن کی جگہ ٹائمل ملز اور لیوک رائٹ کی جگہ جو ڈینلی کی شمولیت عمل میں آئی ہے۔ ۔کالن اینگرم اور بابراعظم کی بیٹنگ پر کراچی کنگز کا زیادہ انحصار ہوگا۔