مصباح الحق اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائد
مصباح الحق کا تجربہ ایک بار پھر یونائیٹڈ کے ساتھ ہے۔ جے پی ڈومینی وقفے وقفے سے دستیاب ہونگے جبکہ الیکس ہیلز، ڈیوڈ ولی اور سیم بلنگز آخری میچوں میں موجود ہونگے۔ ویسٹ انڈین چاڈوک والٹن، انگلینڈ کے سٹیون فن اور سمت پاٹل کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔آندرے رسل، رومان رئیس، شاداب ، سموئیل بدری اورسمیع کی موجودگی میں بولنگ اٹیک خاصا مضبوط دکھائی دیتا ہے۔