لاہور قلندرکے کپتان مےکولم ہونگے
پچھلے دونوں ٹورنامنٹس میں آخری نمبر پر آنے والی ٹیم اس بار بھی برینڈن مک کلم، عمراکمل اورفخرزمان سے
توقعات وابستہ کیے ہوئے ہے۔لیکن اس بار سب کی نظریں فخرزمان کے ساتھ ساتھ جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے والے آسٹریلین کرس لِن پر بھی لگی ہوئی ہیں۔مستفیض الرحمن پانچ میچوں میں دستیاب ۔ سہیل خان کے علاوہ یاسرشاہ اور سنیل نرائن بھی بولنگ اٹیک میں شامل ہیں۔