کیون اینڈرسن نیویارک اوپن جیت لیا
نیویارک(آئی این پی)کیون اینڈرسن نے نیویاک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے ثام قیوری کو شکست دی۔ فائنل میں ٹاپ سیڈ جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن نے سیکنڈ سیڈ امریکا کے ثام قیوری کو دلچسپ مقابلے کے بعد ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔