تجمل عباس جونئیر ٹینس ،حمزہ بن ریحان ، حذیفہ ، آفتاب نے کامیابی حاصل کرلی
اسلام آباد (اے پی پی) آئی ٹی ایف سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ میں حمزہ بن ریحان ، حذیفہ عبدالرحمن، محمد آفتاب نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔دلاور عباس ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے بوائز سنگلز میچوں میں حمزہ بن ریحان نے محمد احمد کو 6-1 ، 6-0 سے، حذیفہ عبدالرحمن نے محمد الیاس کو 6-0 ، 6-0 سے، محمد آفتاب نیحاشیش کمار کو 6-2 ، بھارت کے ارتھو نیمہ نے ہانگ کانگ کے ماتھیو کو 4-6, 6-1, 7-5 سے، محمد شعیب نے احمد کو مل کو6-0, 4-6, 6-1; زلان خان نے عمیر سعید کو6-0, 6-2; تائیوان کے چینگ چن نے محمد زیرآب کو6-0, 6-2; ثاقب حیات نے بھارت کے موہان کو6-2, 6-4;تائیوان کے رٹانان نے اپنے وطن لوئی جینگ کو 4-6, 7-5, 6-0;کینیڈا کے فیصل غوث نے بوہان بن سال کو 7-5, 6-2; تائیوان کے ون یز چلو نے بھارت کے نیشاد کو 6-1, 6-2; احمد اسجد قریشی نے امریکہ کے کناروں کو 4-6, 6-4, 6-1;سمیع زیب خان نے ہانگ کانگ کو چینگ ٹن چن کو 6-1, 6-1;موسی چوہدری 6-0, 6-1.کو شکست دے کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے گرلز سنگلز مقابلوں میں ترکی کی ثمر نے نادیہ اکرم کو6-0, 6-0; ترکی کی صدف نے زہرہ سلمان 6-0, 6-0;ترکی کی عاسیگل کو زویا عاصم 6-0, 6-1; ترکی کی مینا نے شامزی دورب کو 6-1, 6-2; بھارت کی سرجانا نے ترکی کی سیوال کو 6-0, 6-1; تھائی لینڈ کی ناتھاپاٹکو ہنگری کی اینا کو 4-6, 6-4 6-3.سے شکست دے کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ دوسرا رائونڈ آج منگل کو کھیلا جائے گا ۔