پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 19ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرکے 19ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے1263پتنگیں معہ47ڈوریںبرآمد کر لیں تھانہ نصیر آباد(پولیس نے تاج علی سے 300پتنگیں،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے عثمان اور عمر سے 200پتنگیں05ڈور،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے عادل سے250پتنگیں معہ20ڈوریں،تھانہ پیرودھائی پولیس نے خاور سے 200پتنگیںمعہ04ڈوریں،تھانہ وارث خان پولیس نے عاطف سے12پتنگیں معہ1ڈور،ابرار سے03پتنگیںمعہ01ڈور،شبر علی سے01پتنگیںمعہ01ڈور،احسن سے02پتنگیںمعہ01ڈور،عمر دراز سے01پتنگیںمعہ1ڈور،فاروق سے10پتنگیںمعہ1ڈور،عبدالحنان سے2پتنگیںمعہ2ڈوریں،راحیل سے200پتنگیںمعہ02ڈوریں،تھانہ بنی پولیس نے ضمیر سے15پتنگیں02ڈوریں،حماد سے05پتنگیںمعہ01ڈور،عامر سے07پتنگیںمعہ02ڈوریں،تھانہ صادق آباد پولیس نے محسن سے 30پتنگیںمعہ 02ڈوریں،نوید سے20پتنگیںاور عثمان سے05پتنگیںمعہ01ڈوریںبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا