نعیم مغل انتقال کرگئے نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نائب صدر مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ (مالک لندن شوز) کے بڑے بھائی نعیم مغل رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد از نماز ظہر 2 بجے جنازہ گاہ (چوکی والی) رتہ امرال قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
نعیم مغل